سیماب شیریں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) مرکیورس کلورائیٹ جو مسہل ہے، کلومل، زیق، قبض رفع کرنے کی ایک دوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) مرکیورس کلورائیٹ جو مسہل ہے، کلومل، زیق، قبض رفع کرنے کی ایک دوا۔